وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگلات و ماحولیات کے وزیر انل مادھو دوےکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مسٹر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ وہ ان
کے دوست اور بہت ہی
شائستہ مزاج دوست مسٹردوے کے اچانک انتقال سے مکمل طور پر صدمے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ انل مادھو دوے جی کو عوامی خدمت کے لئے ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔